وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خاص دیوالی کے دن مٹھائی لینا اور اس کا کھانا جائز نہیں،دیوالی کے بعد جائز ہے.امام اہل سنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:
کافراگر ہولی یا دیوالی کے دن مٹھائی دیں تونہ لے ہاں اگر دوسرے روز دے تو لے لیں مگر یہ نہیں سمجھیں کہ ان کے خبثاء کے تہوار کی مٹھائی ہے بلکہ ’’مال موذی نصیب غازی‘‘سمجھے۔
(ملفوظات اعلی حضرت حصہ اول ص۱۶۳)
واللہ اعلم بالصواب

0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں