جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا
اس شعر کو ڈاکٹر اقبال کی طرف منسوب کرنا محل نظر ہے.
اس شعر کا پہلا مصرعہ کفر صریح پر مشتمل ہے،جنون عیب ہے جس سے خدا پاک ہے، فتاوی ہندیہ میں ہے:
"يكفر إذا وصف الله تعالى بما لا يليق به أو نسبه إلى الجهل أو العجز أو النقص" . [مجموعة من المؤلفين، الفتاوى الهندية، ج: ٢، ص: ٢٥٨]
لہذا اس شعر کا کہنے والا، پڑھنے والا یا اس پر داد و تحسین پیش کرنے والا کافر ہے، اس پر توبہ، تجدید ایمان لازم ہے. واللہ اعلم بالصواب

0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں