اونی موزے پہن کر نماز پڑھنے کا حکم بیان کریں
شاکر علی گونڈہ
اونی موزے پہن کر نماز پڑھنے میں حرج نہیں، ہاں ان پر
سح جائز نہیں.
فتاوی رضویہ میں ہے :
ہندوستان میں جو عموماً سوتی یا اُونی موزے پہنے جاتے ہیں اُن پر مسح جائز نہیں ان کو اتار کر پاؤں دھونا فرض ہے (ج ٤ ص ٣٤٥)

0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں