Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

طلبہ مدارس

 *_طلبہ مدارس دھیان دیں_*


ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر جو طلبہ عیدالاضحیٰ کی تعطیل میں دور دراز کا سفر کرکے گھر جا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اکیلے سفر نہ کریں، دوران سفر کسی سے الجھنے کی کوشش نہ کریں،حتی الامکان اعراض سے کام لیں، صبر کریں، نکلنے سے پہلے اپنے اساتذہ اور والدین کو مطلع کرکے نکلیں،جس گاڑی پر بیٹھیں اس کا نمبر ضرور نوٹ کرلیں، موبائل فون چالو رکھیں، کسی اجنبی سے بات چیت نہ کریں، نہ کسی کا دیا ہوا کچھ کھائیں پئیں،نہ کسی بھی بحث و مباحثہ لیں، نہ ہی کسی پر تبصرہ وتنقید کریں، سکوت میں سلامتی ہے،گھر پہنچ کر صدرالمدرسین صاحب یا کسی بھی ذمہ دار استاذ کو پہنچنے کی اطلاع ضرور کردیں.

 *کمال احمد علیمی نظامی* 

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی


Post a Comment

0 Comments