اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سویابین جوکی ایک سبزی کےلیۓ استعمال کیا جاتاہے کیااسلام اس کوکھانا جاٸز ہے بیان فرماٸیں کرم ہوگا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فریاد حافظ دھانے پور
سویابین زمین سے اگنے والی ایک سبزی ہے جس کے بیج سے تیل نکالتے ہیں،پھر اس کے بھوسے کو سکھا کر سبزی میں استعمال کرتے ہیں، اصل اشیا میں اباحت ہے، اس لیے سویابین کی سبزی میں جب تک کسی ناجائز کی آمیزش نہ ہو اس کا کھانا جائز ہوگا. واللہ اعلم بالصواب

0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں