Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

خدائی مہر

 *خدائی مہر* 


اللہ تعالیٰ ہمیں اس زمانے کے شر سے بچائے. 

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے :

" قریب ہے علم عام ہوجائے اور عمل غائب ہو جائے، لوگ زبانوں سے ملیں گے اور دلوں سے دور رہیں گے، جب یہ حالت ہو جائے گی تو اللہ تعالی بھی لوگوں کے کانوں، آنکھوں اور دلوں پر مہر لگا دے گا "۔


( جامع بیان العلم و فضله، صفحہ ٢١٥ )

کمال احمد علیمی نظامی

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Post a Comment

0 Comments