Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

تعلیم نسواں

 *تعلیم نسواں*

 

تعلیم نسواں وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، لاریب کائنات کا رنگ وجود زن سے ہے مگر اس رنگ میں حسن تب پیدا ہوتا ہے جب عورت پڑھی لکھی ہوتی ہے، ایک مرد سے فرد پیدا ہوتا جب کہ ایک عورت کی آغوش میں پورا سماج تربیت پاتا ہے،اسی لیے عہد رسالت سے لے کر اب تک ہمارے اسلاف نے تعلیم نسواں کا خصوصی اہتمام کیا ہے.

عصر حاضر میں جب کہ دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صنف نسواں پر مشتمل ہے،اور ان کے اندر بے پردگی، بے حیائی، جہالت عام ہوتی جارہی ہے امت مسلمہ کے ارباب حل وعقد پر لازم ہے کہ مردوں کی طرح عورتوں کی تعلیم وتربیت کا خصوصی نظم کریں اور انہیں زیور علم سے آراستہ کرکے سماج کا مفید حصہ بنائیں.


 *کمال احمد علیمی نظامی* 

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Post a Comment

0 Comments