السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضور امید کہ بخیر ہونگے
اک عورت نے پانچ بیٹے ایک بیٹی اور زوج چھوڑا ہے اور کوئی دین یا وصیت نہیں ہے تو میراث کے کل کتنے حصے ہونگے
اور وارثین میں سے ہر ایک کا کتنا حصہ ہوگا.
*الجواب* بعون الملک الوھاب
بعد تقدیم ماحقہ التقدیم ترکہ کی تقسیم اس طرح سے ہوگی.
*ترکہ* 700000
*میت* :
ہندہ
*وارثین* :
زوج. 174999.99
ابن : 95454.53
ابن : 95454.53
ابن : 95454.53
ابن : 95454.53
ابن : 95454.53
ایک بیٹی. 47727.27
واللہ اعلم بالصواب
کمال احمد علیمی نظامی
دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں