Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

تعبیر

 خواب میں کالے رنگ کا بچھڑا ذبح کرانے کی تعبیر کچھ حضرات نے یہ بیان کی ہے کہ مصیبتوں اور تکلیفوں سے آپ کو نجات ملے گی، دشمن زیر ہوں گے.

خواب کا دوسرا حصہ بھی خیر کی علامت ہے، آپ نے دینے کی پختہ نیت کی، یہ اور بات ہے کہ دے نہیں سکے، نیۃ المومن خیر من عملہ، مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہوتی ہے. واللہ اعلم بالصواب

Post a Comment

0 Comments