آکٹوپس ایک سمندری جانور ہے،سمندری جانوروں میں صرف مچھلی کا کھانا جائز ہے، لہذا اس کا کھانا بالکل حلال نہیں ہے۔
شامی میں ہے :
'' (وَلَا) يَحِلُّ (حَيَوَانٌ مَائِيٌّ إلَّا السَّمَكُ)''۔ (الدر المختار ج 6 ص 306 ایچ ايم سعيد)
واللہ اعلم بالصواب

Copyright (c) 2022(کاپی رائٹ ۲۰۲۲ء) ضياے قلم All Right Reseved (جملہ حقوق محفوظ)
0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں