Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

فتوی

 مائک سے شنیدہ اذان کی آواز اصلی ہے یا نہیں اس میں محققین علما کا اختلاف ہے، بعض اسے اصلی آواز قرار دیتے ہیں، بعض غیر اصلی، جن کے نزدیک اصلی ہے ان کے یہاں اذان کا جواب دینا، اذان کے وقت خاموش اور فارغ رہنا واجب ہے ،اور جن کے یہاں اصلی نہیں ہے ان کے یہاں جواب دینا اور اس کے احترام واستماع میں خاموشی ضروری نہیں،مگر احتیاط یہ ہے کہ اس وقت خاموش رہ کر اذان کا جواب دیا جائے. ھکذا فی فتاوی مرکز تربیت افتا.

 واللہ اعلم بالصواب

کمال احمد علیمی نظامی

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی انڈیا

Post a Comment

0 Comments