Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

اسلاف

 *ہمارے اسلاف*

 

ایک شخص حضرت سفیان ثوری رضی اللہ عنہ کے پاس ہدیہ لے کر گیا، آپ نے قبول نہیں کیا اور کہا کہ ممکن ہے تم نے مجھ سے کبھی درسِ حدیث لیا ہو، اس شخص نے کہا کہ میں سچ کہتا ہوں کہ میں نے آپ سے کبھی درسِ حدیث نہیں لیا ہے، آپ نے فرمایا تم تو سچ کہتے ہو لیکن تمہارا بھائی مجھ سے پڑھتا ہے تو مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں میں اس ہدیہ کی وجہ سے تمہارے بھائی پر زیادہ شفقت نہ کرنے لگوں.(کیمیاے سعادت ص ٦٥٠ - ٥١)

 *کمال احمد علیمی نظامی* 

دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

Post a Comment

0 Comments