*بیماری ہزار نعمت*
بیماری بھی ایک نعمت ہے، بیمار گنہ گار ہے تو گناہ سے پاکی، بے گناہ ہے تو درجات کی بلندی،سبحان اللہ، یہ میرے رب کا فضل عظیم ہے کہ مصیبت میں بھی خیر وبرکت رکھی.
لقد صدق رسول اللہ علیہ السلام
" مَا مِنْ مُصِيبَةٍ تُصِيبُ الْمُسْلِمَ إِلَّا كَفَّرَ اللَّهُ بِهَا عَنْهُ، حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا"(صحیح البخاری، کتاب المرتضی، باب ما جاء فی کفارۃ المرض ،ج ٧ ص١١٤)
ترجمہ :
مسلمان پر جو بھی مصیبت نازل ہوتی ہے وہ اس کے گناہ کا کفارہ ہوتی ہے، یہاں تک کہ وہ کانٹا بھی جو اسے چبھے.
کمال احمد علیمی نظامی
دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی

0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں