Time & Date

Ticker

6/recent/ticker-posts

فتوی

 کس وقت بسم اللہ پڑھنا فرض ہے 

 *الجواب* بعون الملک الوھاب 

جانور ذبح کرنے کے وقت بسم اللہ پڑھنا فرض ہے،ذبح کے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم مکمل نہیں پڑھا جائے گا بلکہ اس کا صرف ایک حصہ "بسم اللہ" پڑھا جائے گا، ساتھ میں اللہ اکبر ملائیں گے. واللہ اعلم بالصواب

کمال احمد علیمی نظامی

Post a Comment

0 Comments