دیوبندی وہابی کا پیسہ مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں'یا نہیں ؟؟؟؟
مولانا توحید علیمی
*الجواب* بعون الملک الوھاب
نہیں لگانا چاہیے.
فتاویٰ بحر العلوم میں ہے : "دیوبندیوں وہابیوں سے چندہ مانگنا نہ چاہیے از خود دے تو مسجد میں لگانا نہ چاہیے۔ اھ (ج٢، ص۲۲٦ ، )
کتبہ :کمال احمد علیمی نظامی
دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی بستی یوپی
٤ ربیع الاول ١٤٤٥ / ٢٠ ستمبر ٢٠٢٣

0 Comments
اپنی راے دیں یا اپنا سوال بھیجیں